مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في الرجل يأخذ عن الرجل الشيء من قال: يريه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے
ترقیم عوامۃ: 26046 ترقیم الشثری: -- 27185
٢٧١٨٥ - حدثنا عبد الاعلى عن برد عن سليمان بن موسى قال: قال عمر: إذا اخذ احدكم عن اخيه شيئا فليره (إياه) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ سليمان بن موسى لم يدرك عمر.
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایک اپنے بھائی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کو بھی دکھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27185، ترقيم محمد عوامة 26046)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27185 in Urdu