مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26048 ترقیم الشثری: -- 27187
٢٧١٨٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن يحيى بن الحصين عن طارق بن شهاب قال: كان بين خالد بن الوليد وبين سعد كلام، قال: فتناول رجل خالدا عند سعد، قال: (فقال) (١) سعد: مه، فإن ما بيننا لم يبلغ ديننا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقام).
(٢) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید اور حضرت سعد کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوئی، تو ایک آدمی حضرت سعد کے پاس حضرت خالد کو بُرا بھلا کہنے لگا، حضرت سعد نے فرمایا: رک جاؤ، بیشک جو لڑائی ہمارے درمیان ہے وہ ہمارے دین تک نہیں پہنچتی! [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27187، ترقيم محمد عوامة 26048)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27187 in Urdu