🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26049 ترقیم الشثری: -- 27188
٢٧١٨٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن زيد بن (صوحان) (١) قال: قال عمر: ما يمنعكم إذا رايتم الرجل (يخرق) (٢) اعراض الناس لا (تغيروا) (٣) عليه؟ قالوا: نتقي لسانه، قال: (ذاك) (٤) ادنى ان تكونوا شهداء (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (صوخان).
(٢) في [ط]: (يحرق)، وفي [أ، ح]: (مخزق).
(٣) في [ط]: (لا يغروا).
(٤) في [ز]: (ذلك).
(٥) صحيح.

حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: تمہیں کس چیز نے روک دیا کہ جب تم نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ لوگوں کی عزتیں خراب کر رہا ہے اور تمہیں اس پر غیرت تک نہیں آئی، لوگوں نے عرض کیا: ہم تو اس کی زبان سے بچتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ تو اور بھی گھٹیا بات ہے کہ تم گواہ بن رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27188، ترقيم محمد عوامة 26049)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27188 in Urdu