🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26051 ترقیم الشثری: -- 27190
٢٧١٩٠ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا عبد الرحمن بن إبراهيم قال: حدثنا العلاء عن ابيه عن ابي هريرة عن رسول الله ﷺ انه (قيل) (٢) (له) (٣) : ما الغيبة يا رسول الله؟ قال: [" (ذكرك) (٤) اخاك بما يكره" قال: افرايت إن كان في اخي ما اقول يا رسول الله؟ قال] (٥) :"إن كان في اخيك ما تقول فقد اغتبته، وإن لم يكن فيه ما تقول فقد بهته" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ط]: (ذكر).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٦) حسن؛ العلاء صدوق، أخرجه مسلم (٢٥٨٩)، وأحمد (٨٩٨٥).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! غیبت کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ تو اپنے بھائی کی وہ بات ذکر کرے جس کو وہ ناپسند کرتا ہو، آپ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں کہ میں جو کچھ کہہ رہا ہوں اگر وہ بات میرے بھائی میں موجود ہو تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم جو بات کرتے ہو اگر وہ تمہارے بھائی میں موجود ہے تو تحقیق تم نے اس کی غیبت بیان کی اور جو بات تم کرتے ہو اگر وہ تمہارے بھائی میں موجود نہیں ہے تو تحقیق تم نے اس پر بہتان باندھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27190، ترقيم محمد عوامة 26051)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27190 in Urdu