🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26050 ترقیم الشثری: -- 27189
٢٧١٨٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس ان عمرو بن العاص مر على بغل ميت فقال لاصحابه: (لان) (١) ياكل احدكم من هذا حتى (يملا) (٢) بطنه خير من ان ياكل لحم اخيه المسلم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (أن).
(٢) في [ح، ط]: (يملي).
(٣) صحيح.

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن العاص ایک مردار خچر کے پاس سے گزرے تو اپنے اصحاب سے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ایک اس کو کھائے یہاں تک کہ اس کا پیٹ بھر جائے یہ بہت بہتر ہے اس بات سے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کا گوشت کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27189، ترقيم محمد عوامة 26050)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27189 in Urdu