🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26055 ترقیم الشثری: -- 27194
٢٧١٩٤ - حدثنا ابن عيينة عن زياد بن علاقة عن اسامة (بن) (١) شريك قال: شهدت الاعراب يسالون (٢) رسول الله ﷺ: علينا حرج في كذا وكذا؟ فقال:"عباد الله! وضع الله الحرج إلا من (اقترض) (٣) من عرض اخيه شيئا، (فذلك) (٤) الذي حرج" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أبي).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [أ، ح، ط]: (اقرض).
(٤) في [ز]: (فذاك).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٤٥٤)، وأبو داود (٢٠١٥)، وابن ماجه (٣٤٣٦)، والبخاري في الأدب (٢٩١)، والبيهقي في الأدب (٨٥٨).

حضرت زیاد بن علاقہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسامہ بن شریک نے ارشاد فرمایا: میں حاضر تھا کہ بدؤں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کہ اس طرح اور اس طرح کرنے میں ہم پر گناہ ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! اللہ کے بندو! اللہ نے گناہ ہٹا دیا ہے مگر جو کوئی شخص اپنے بھائی کی غیبت کرتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27194، ترقيم محمد عوامة 26055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27194 in Urdu