مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26056 ترقیم الشثری: -- 27195
٢٧١٩٥ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن معاوية بن قرة قال: لو رايت اقطع فذكرته، فقلت: الاقطع كانت غيبة.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن قرہ نے ارشاد فرمایا: اگر تو کسی ہاتھ کٹے کو دیکھے پھر تو نے اس کا یوں ذکر فرمایا: کہ ہاتھ کٹا تو یہ بھی غیبت ہوگی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت ابو اسحاق کے سامنے ذکر کی، تو آپ نے فرمایا: انہوں نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27195، ترقيم محمد عوامة 26056)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27195 in Urdu