مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. (في) (الوساد) (تطرح) للرجل
آدمی کے لیے تکیہ لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26099 ترقیم الشثری: -- 27240
٢٧٢٤٠ - حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا حسن بن صالح عن عاصم قال: طرح ابو قلابة لرجل وسادة، فقال ابو قلابة: إنه كان يقال: لا ترد على اخيك كرامته.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ایک آدمی کے لیے تکیہ لگوایا اور فرمایا، یا یوں کہا جاتا تھا کہ تم اپنے بھائی پر اس کے اکرام کو رد مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27240، ترقيم محمد عوامة 26099)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27240 in Urdu