مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. (في) (الوساد) (تطرح) للرجل
آدمی کے لیے تکیہ لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26100 ترقیم الشثری: -- 27241
٢٧٢٤١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: دخل (علي) (١) (و) (٢) رجل، فطرح لهما وسادتين، فجلس علي ولم يجلس الآخر، فقال علي: (اجلس) (٣) ، لا يرد الكرامة إلا حمار (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ایک آدمی ان کے پاس تشریف لائے تو ان دونوں کے لیے تکیے لگوائے گئے حضرت علی رضی اللہ عنہ تو بیٹھ گئے اور دوسرا آدمی نہیں بیٹھا، اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیٹھ جاؤ اکرام واپس نہیں کرتا مگر گدھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27241، ترقيم محمد عوامة 26100)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27241 in Urdu