مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من قال: خذ الحكم ممن سمعته؟
جو شخص یوں کہے: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے اس بات کو سنا
ترقیم عوامۃ: 26101 ترقیم الشثری: -- 27242
٢٧٢٤٢ - حدثنا وكيع عن الحسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: خذ الحكم ممن سمعته، فإنما هو مثل الرمية من غير رام (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (له).
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے بات کو سنا، اس لیے کہ اس کی مثال اس تیر کی ہے جو کسی اور نے چلایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27242، ترقيم محمد عوامة 26101)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27242 in Urdu