🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. الرجل يمشي وهو مختصر
جو آدمی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر چلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26108 ترقیم الشثری: -- 27250
٢٧٢٥٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد (الحذاء) (١) عن حميد بن هلال قال: إنما يكره الاختصار في الصلاة؛ (لان) (٢) إبليس اهبط مختصرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحراعي).
(٢) في [ز]: (لا).

حضرت خالد حذائ فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن ھلال نے ارشاد فرمایا: کہ نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے۔ اس لیے کہ ابلیس کو زمین پر اتارا گیا تھا اس حال میں کہ اس نے اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27250، ترقيم محمد عوامة 26108)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27250 in Urdu