مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من قال: إذا حدث الرجل بالحديث فقال: اكتم علي، (فهو) أمانة
جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
ترقیم عوامۃ: 26109 ترقیم الشثری: -- 27251
٢٧٢٥١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن الحكم بن عطية قال: سمعت الحسن يقول: إذا حدث الرجل الرجل بحديث وقال: اكتم علي، فهي امانة.
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب کوئی آدمی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرکے یوں کہے کہ میری بات کو چھپانا تو یہ بات امانت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27251، ترقيم محمد عوامة 26109)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27251 in Urdu