🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26112 ترقیم الشثری: -- 27254
٢٧٢٥٤ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن ابي وائل (عن عبد الله) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"إياكم والكذب فإن الكذب يهدي إلى الفجور، وإن الفجور يهدي إلى النار، وإن الرجل ليكذب (ويتحرى الكذب) (٢) حتى يكتب عند الله كذابا، وعليكم بالصدق فإن الصدق بر، والبر يهدي إلى الجنة، وإن الرجل ليصدق ويتحرى الصدق حتى يكتب عند الله صديقا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٩٤)، ومسلم (٢٦٠٧).

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جھوٹ سے بچو پس بیشک جھوٹ فسق کی طرف لے جاتا ہے اور فسق جہنم کی طرف لے جاتا ہے، اور بیشک ایک آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ کو اپنا لیتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے اور تم پر سچ بولنا لازم ہے، پس بیشک سچ نیکی کی طرف راستہ دکھاتا ہے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ہے اور بیشک کوئی آدمی سچ بولتا ہے اور سچ کو اپنا لیتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں سچا لکھ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27254، ترقيم محمد عوامة 26112)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27254 in Urdu