🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26113 ترقیم الشثری: -- 27255
٢٧٢٥٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن مرة بن شراحيل قال: قال عبد الله: إن الرجل ليصدق ويتحرى الصدق، حتى ما يكون للفجور في قلبه موضع إبرة يستقر فيه، [وإنه ليكذب ويتحرى الكذب حتى ما يكون للصدق في ⦗٢١٢⦘ قلبه موضع إبرة يستقر فيه] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن الجعد (٨٨)، والشاشي (٨٨٠)، والمروزي في السنة (٧٦)، وهناد في الزهد (١٣٦٦)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٤٤٣).

حضرت مرہ بن شراحیل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بیشک کوئی آدمی سچ بولتا ہے اور سچ کو اپنا لیتا ہے یہاں تک کہ اس کے دل میں سوئی کے ناکہ کے برابر جگہ میں فسق ہوتا ہے تو یہ سچ اس میں بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے اور بیشک کوئی آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ کو اپنا لیتا ہے یہاں تک کہ اس کے دل میں سوئی کے ناکہ کے برابر نیکی ہوتی ہے تو یہ جھوٹ اس میں بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27255، ترقيم محمد عوامة 26113)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27255 in Urdu