مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 26114 ترقیم الشثری: -- 27256
٢٧٢٥٦ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يلق عبد اللَّه، أخرجه ابن جرير في مسند علي من تهذيب الآثار (٢٥١).
حضرت ابراہیم، حضرت ابو معمر اور حضرت ابو البختری یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ سنجیدگی اور مذاق مں ت جھوٹ بولنا درست نہیں ہے، پھر حضرت عبد اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔:: اللہ سے ڈرو اور ہو جاؤ سچے لوگوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27256، ترقيم محمد عوامة 26114)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27256 in Urdu