مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 26120 ترقیم الشثری: -- 27264
٢٧٢٦٤ - حدثنا يزيد قال: اخبرنا (ابن) (١) عون قال: ذكر الكذب عند محمد في الحرب انه لا باس به، قال محمد: لا اعلم الكذب إلا حراما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ، ز].
حضرت عون فرماتے ہیں کہ امام محمد کے پاس سے ذکر کیا گیا کہ جنگ میں جھوٹ بولنے میں کوئی حرج نہیں۔ اس پر حضرت محمد نے فرمایا: میں تو جھوٹ کے بارے میں اتنا جانتا ہوں کہ وہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27264، ترقيم محمد عوامة 26120)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27264 in Urdu