🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26122 ترقیم الشثری: -- 27266
٢٧٢٦٦ - حدثنا شبابة عن الليث عن ابن عجلان ان رجلا من موالي عبد الله ابن عامر (بن ربيعة العدوي) (١) [حدثه عن عبد الله بن عامر (انه) (٢) ] (٣) قال: (دعتني) (٤) (امي) (٥) يوما ورسول الله ﷺ قاعد في بيتنا، (فقالت) (٦) : ها تعال اعطيك، فقال لها رسول الله ﷺ:"وما اردت ان (تعطيه) (٧) ؟" قالت: تمرا، فقال: لها رسول الله ﷺ:" (اما) (٨) إنك (لو) (٩) لم تعطه شيئا كتبت عليك كذبة" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط].
(٤) في [ط]: (دعى).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) في [أ، ح، ط]: (فقال).
(٧) في [هـ]: (تطيه).
(٨) في [أ، ح، ط]: (يومًا).
(٩) في [ز]: (لو ما إنك)، وسقط (لو) من: [ح، ط]، وفي [أ]: (إن) بدل (لو).
(١٠) مجهول؛ لجهالة مولى عبد اللَّه بن عامر، أخرجه أحمد (١٥٧٠٢)، وأبو داود (٤٩٩١)، والبخاري في التاريخ الكبير (٥/ ١١)، والخرائطي في مكارم الأخلاق (ص ٣٣)، والبيهقي (١٠/ ١٩٨).

حضرت عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ایک دن میری والدہ نے مجھے بلایا اس حال میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے گھر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ وہ کہنے لگیں، یہاں آؤ میں تمہیں کچھ دوں گی۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کو کیا دینے کا ارادہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: کھجور کا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اگر تم اس کو کوئی چیز نہیں دیتی تو تم پر جھوٹ کا وبال لکھ دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27266، ترقيم محمد عوامة 26122)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27266 in Urdu