🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26153 ترقیم الشثری: -- 27297
٢٧٢٩٧ - حدثنا عائذ بن حبيب عن سدير قال: كنت عند ابي جعفر، فلما اردت ان اركب اخذ بالركاب وقال: ما عليك ان اوجر، وليس به باس.
حضرت سدیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو جعفر کے پاس تھا جب میں نے سواری پر سوار ہونے کا ارادہ کیا تو آپ نے لگام کو پکڑ لیا، اور فرمایا: تجھے پسند نہیں کہ مجھے اجر ملے، اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27297، ترقيم محمد عوامة 26153)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27297 in Urdu