مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
ترقیم عوامۃ: 26154 ترقیم الشثری: -- 27298
٢٧٢٩٨ - حدثنا ابن فضيل عن الاجلح عن عامر قال: دعا عمر زيد بن ⦗٢٢٤⦘ صوحان، (فضفنه) (١) على (الرحل) (٢) كما (تضفنون) (٣) انتم (امراءكم) (٤) ، ثم التفت إلى الناس فقال: افعلوا بريد واصحابه مثل هذا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (فصفه).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الرجل).
(٣) في [أ، ب، ح]: (تصفنون)، وانظر: طبقات ابن سعد (٦/ ١٢٤)، وتاريخ ابن عساكر (١٩/ ٤٣٨)، وسير أعلام النبلاء (٣/ ٥٢٧).
(٤) في [ز، جـ]: (لأمراءكم).
(٥) منقطع؛ عامر لا يروي عن عمر.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے زید بن صوحان کو بلایا پھر ان کو سواری پر سوار کیا جیسا کہ تم لوگ اپنے امراء کو سوار کرتے ہو، پھر آپ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: تم لوگ زید اور اس کے اصحاب سے ایسا معاملہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27298، ترقيم محمد عوامة 26154)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27298 in Urdu