🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26158 ترقیم الشثری: -- 27302
٢٧٣٠٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا غالب القطان ⦗٢٢٥⦘ قال: اردت يوما ان اركب حمارا، فجاء شعيب يمسك (لي) (١) بالركاب، فسالت الحسن (فقال) (٢) : اقبل كرامة اخيك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت غالب قطان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دن گدھے پر سوار ہونے کا ارادہ کیا تو حضرت شعیب آئے اور انہوں نے لگام کو پکڑ لیا۔ میں نے اس بارے میں حضرت حسن سے پوچھا؟ آپ نے فرمایا: اپنے بھائی کے اکرام کو قبول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27302، ترقيم محمد عوامة 26158)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27302 in Urdu