🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26157 ترقیم الشثری: -- 27301
٢٧٣٠١ - حدثنا (عفان) (١) قال: حدثنا مهدي بن ميمون قال: حدثنا عبد الله ابن صبيح الحنفي وذهب ليركب فاخذ رجل بركابه فقال: بلغني ان مطرفا كان يقول: ما كنت (لامنع) (٢) اخا لي يريد كرامتي ان يكرمني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمار).
(٢) في [ط، هـ]: (أمنع).

حضرت مہدی بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صبیح حنفی گئے تاکہ وہ اپنی سواری پر سوار ہوں تو ایک آدمی نے لگام کو پکڑ لیا تو آپ نے فرمایا کہ حضرت مطرف فرمایا کرتے تھے کہ میں اپنے کسی بھی بھائی کو منع نہیں کروں گا جو میرے اکرام کرنے کا اراہ کرنا چاہے وہ میرا اکرام کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27301، ترقيم محمد عوامة 26157)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27301 in Urdu