🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه
جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26172 ترقیم الشثری: -- 27316
٢٧٣١٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام بن حسان قال: (اخبرنا) (٢) حبيب بن شهيد عن معاوية بن قرة قال: استاذنت على مسلم بن يسار فجلس ثم اذن لي، فدخلت عليه فقال: لقد استاذنت (علي) (٣) وإني لادفن بعض ولدي، قال: وكان بعض نسائه اسقطت (فدفنها) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنا).
(٢) في [ز]: (أنا).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) كذا في النسخ.

حضر ت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار سے اجازت چاہی، پس میں بیٹھ گیا، پھر تھوڑی دیر بعد آپ نے مجھے اجازت دی تو میں ان کے پاس داخل ہوگیا تو آپ نے فرمایا: تحقیق تم نے اجازت طلب کی تھی اور میں اس وقت اپنے ایک بچے کو دفن کر رہا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ ان کی عورت کا حمل ساقط ہوگیا تھا تو انہوں نے اس بچے کو دفن کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27316، ترقيم محمد عوامة 26172)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27316 in Urdu