🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه
جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26177 ترقیم الشثری: -- 27321
٢٧٣٢١ - حدثنا (ابو) (١) اسامة عن مهدي قال: دخلنا على محمد بن سيرين يوم جمعة بعد العصر، فدعا (بمقص) (٢) فقلم اظفاره فجمعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (بمقصر).

حضرت مہدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جمعہ کے دن عصر کے بعد حضرت محمد بن سیرین کے پاس گئے، تو آپ نے قینچی منگوائی پھر اپنے ناخن کاٹے اور جمع کیے۔ مہدی کہتے ہیں کہ مجھے حضرت ہشام نے خبر دی کہ آپ نے ان کو دفنانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27321، ترقيم محمد عوامة 26177)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27321 in Urdu