🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في الاستئذان
اجازت مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26190 ترقیم الشثری: -- 27335
٢٧٣٣٥ - حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) بن ابي زياد قال: استاذنت على عبد الرحمن بن ابي ليلى وهو يصلي (بالظلام) (٢) (ففتح) (٣) (لي) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (بالغلام)، وفي [س]: (بالعلا).
(٣) في [هـ]: (فتنحنح).
(٤) سقط من: [ط].

حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے اجازت مانگی اس حال میں کہ وہ اندھیرے میں نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ نے میرے لیے دروازہ کھول دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27335، ترقيم محمد عوامة 26190)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27335 in Urdu