🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26196 ترقیم الشثری: -- 27341
٢٧٣٤١ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون ان رجلا سلم على ⦗٢٣٥⦘ سلمان الفارسي فقال: السلام (عليكم) (١) ورحمة الله (تعالى) (٢) وبركاته، فقال سلمان: حسبك (حسبك) (٣) ، ثم رد (عليه) (٤) الذي قال، ثم (زاد) (٥) اخرى فقال له الرجل: (اتعرفني) (٦) يا ابا عبد الله؟ فقال: اما روحي فقد (عرف) (٧) روحك (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عليك).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ز، ح].
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٤) في [أ، ح، هـ]: (على).
(٥) في [أ، هـ]: (أراد).
(٦) في [ط]: (أترفني).
(٧) في [ز]: (عرف).
(٨) منقطع؛ ميمون لا يروي عن سلمان.

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سلمان فارسی کو سلام کیا اور کہا: السلام علیک و رحمۃ اللہ وبرکاتہ، حضرت سلمان نے کہا، کافی ہے کافی ہے، پھر آپ نے ویسے ہی اس کو جواب دیا جیسا کہ اس شخص نے سلام کیا تھا، پھر چند اور کلمات کا اضافہ فرمایا: اس پر اس شخص نے آپ سے پوچھا: اے ابو عبد اللہ! کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میری روح تمہاری روح کو جانتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27341، ترقيم محمد عوامة 26196)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27341 in Urdu