🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم
جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26210 ترقیم الشثری: -- 27355
٢٧٣٥٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن (الجلد) (١) بن ايوب عن معاوية بن قرة ⦗٢٣٩⦘ عن (ابيه) (٢) قال: اوصاني ابي قال: إذا لقيت رجلا فلا تقل: السلام عليك، قل السلام عليكم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خالد).
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) ضعيف؛ الجلد بن أيوب ضعيف.

حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے وصیت فرمائی کہ جب تم کسی آدمی سے ملاقات کرو تو اسے السلام علیک مت کہو، یوں کہو السلام علیکم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27355، ترقيم محمد عوامة 26210)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27355 in Urdu