🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم
جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26213 ترقیم الشثری: -- 27358
٢٧٣٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن موسى بن عبيدة عن عمران بن ابي انس عن مالك بن اوس بن الحدثان قال: قدم ابو ذر من الشام (فدخل) (١) المسجد وفيه عثمان، فقال: السلام عليكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (دخل).
(٢) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.

حضرت مالک بن اوس بن حدثان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو زر شام سے تشریف لائے تو مسجد میں داخل ہوئے، مسجد میں حضرت عثمان موجود تھے۔ آپ نے فرمایا: السلام علیکم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27358، ترقيم محمد عوامة 26213)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27358 in Urdu