🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم
جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26215 ترقیم الشثری: -- 27360
٢٧٣٦٠ - حدثنا يحيى بن آدم عن حسن عن مجالد قال: كان يسلم على عمر: السلام عليك يا امير المؤمنين، السلام عليكم، يعني: على من عنده (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ مجالد ضعيف، ولم يدرك عمر.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت مجالد حضرت عمر کو یوں سلام کرتے تھے۔ اے امیر المؤمنین! السلام علیک، السلام علیکم، یعنی ان لوگوں پر بھی جو آپ کے پاس ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27360، ترقيم محمد عوامة 26215)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27360 in Urdu