مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الرجل يقول: أقرئ فلانا السلام
اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: کہ فلاں آدمی کو سلام کہہ دینا
ترقیم عوامۃ: 26221 ترقیم الشثری: -- 27366
٢٧٣٦٦ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: قلت لابي مجلز: قول الرجل للرجل: اقرئ فلانا السلام ولا حرج، قال: هي امانة، وإذا قال: ابلغ عنك، كان في سعة.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابومجلز سے پوچھا کہ ایک آدمی کا دوسرے آدمی کو یوں کہنا: کہ فلاں کو سلام کہہ دینا اور کوئی حرج نہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ امانت ہوگی اور جب یوں کہے۔ میں تمہاری طرف سے سلام پہنچا دوں؟ آپ نے فرمایا: اس میں گنجائش ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27366، ترقيم محمد عوامة 26221)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27366 in Urdu