🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. في الرجل يقول: أقرئ فلانا السلام
اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: کہ فلاں آدمی کو سلام کہہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26219 ترقیم الشثری: -- 27364
٢٧٣٦٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي غفار عن ابي عثمان قال: جاء رجل إلى سلمان، فقال: إن فلانا يقرئك السلام، فقال: مذ كم؟ فذكر اياما قال: اما لو لم تفعل لكانت امانة (تؤديها) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (توفيها).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سلمان کے پاس آیا اور کہنے لگا: بیشک فلاں آدمی نے آپ کو سلام کیا ہے۔ آپ نے پوچھا: کتنے دن پہلے؟ اس نے دن ذکر کیے آپ نے فرمایا: اگر تم ایسا نہ کرتے تو یہ امانت تھی جس کا ادا کرنا تمہارے لیے ضروری تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27364، ترقيم محمد عوامة 26219)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26220 ترقیم الشثری: -- 27365
٢٧٣٦٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن عبد الاعلى عن ابن الحنفية في الرجل يقول: (اقرئ) (١) قلانا السلام، (قال) (٢) : هي امانة إلا ان ينسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يقرئ).
(٢) في [هـ]: (قالوا).

حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن حنفیہ نے ایک آدمی کے بارے میں کہا کہ فلاں کو سلام کہہ دینا اور فرمایا: یہ امانت ہے مگر یہ کہ وہ شخص بھول جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27365، ترقيم محمد عوامة 26220)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26221 ترقیم الشثری: -- 27366
٢٧٣٦٦ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: قلت لابي مجلز: قول الرجل للرجل: اقرئ فلانا السلام ولا حرج، قال: هي امانة، وإذا قال: ابلغ عنك، كان في سعة.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابومجلز سے پوچھا کہ ایک آدمی کا دوسرے آدمی کو یوں کہنا: کہ فلاں کو سلام کہہ دینا اور کوئی حرج نہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ امانت ہوگی اور جب یوں کہے۔ میں تمہاری طرف سے سلام پہنچا دوں؟ آپ نے فرمایا: اس میں گنجائش ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27366، ترقيم محمد عوامة 26221)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں