مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. في المصافحة عند السلام من رخص فيها
جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 26230 ترقیم الشثری: -- 27375
٢٧٣٧٥ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا غندر عن شعبة عن سماك قال: ⦗٢٤٥⦘ تذاكروا (المصافحة) (٢) فقال النعمان بن حميد: دخلت على سلمان مع خالي عباد ابن شرحبيل، فلما رآه صافحه سلمان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (والمصافحة).
(٣) مجهول؛ لجهالة النعمان بن حميد، أخرجه ابن سعد (٤/ ٨٩)، وابن حبان في الثقات (٥/ ٤٧٣)، وابن عساكر (٢١/ ٤٣٤).
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان مصافحہ پر بات چیت ہو رہی تھی کہ حضرت نعمان بن حمید نے فرمایا: کہ میں اپنے ماموں حضرت عباد بن شرحبیل کے ساتھ حضرت سلمان پر داخل ہوا جب آپ نے ان کو دیکھا تو حضرت سلمان نے ان سے مصافحہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27375، ترقيم محمد عوامة 26230)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27375 in Urdu