مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 26229 ترقیم الشثری: -- 27374
٢٧٣٧٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: إن (كان) (١) الرجل منهم ليفارق صاحبه ما يحول بينه (وبينه) (٢) إلا شجرة [ثم (يلقاه) (٣) فيسلم عليه] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ز]: (يلقا).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (فيأتي فمسلم).
حضرت عوّام فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تیمی نے ارشاد فرمایا: اگر مسلمانوں کا ایک آدمی اپنے ساتھی سے جدا ہوجائے اور ان دونوں کے درمیان ایک درخت حائل ہو اور پھر وہ دوبارہ ملیں تو یہ اپنے ساتھی کو سلام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27374، ترقيم محمد عوامة 26229)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27374 in Urdu