🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. في المصافحة عند السلام من رخص فيها
جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26235 ترقیم الشثری: -- 27380
٢٧٣٨٠ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: سالت ابن عون عن المصافحة، قال: كان محمد لا يفعله (بنا) (١) ولا (نفعله) (٢) به، (وكان) (٣) إذا مد رجل يده لم يمنع يده من احد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (نفعل).
(٣) سقط من: [ز]، وتكررت في: [ح].

حضرت معاذ بن معاذ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عون سے مصافحہ کے متعلق پوچھا؟ آپ نے فرمایا: امام محمد ہمارے ساتھ نہیں کرتے تھے اور نہ ہم ان سے کرتے تھے اور جب کوئی آدمی اپنا ہاتھ بڑھا دیتا تو وہ کسی سے اپنا ہاتھ روکتے بھی نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27380، ترقيم محمد عوامة 26235)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27380 in Urdu