مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في المعانقة عندما يلتقي الرجلان
دو آدمیوں کا ملاقات کرتے وقت گلے ملنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26245 ترقیم الشثری: -- 27390
٢٧٣٩٠ - حدثنا هشيم (عن) (١) ابي بلج قال: رايت (عمرو) (٢) بن ميمون والاسود بن (هلال) (٣) التقيا واعتنق كل منهما صاحبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (عمر).
(٣) في [هـ]: (يزيد).
حضرت ابو بلج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون اور حضرت اسود بن ھلال کو ملتے ہوئے دیکھا۔ ان دونوں نے آپس میں معانقہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27390، ترقيم محمد عوامة 26245)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27390 in Urdu