مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في المعانقة عندما يلتقي الرجلان
دو آدمیوں کا ملاقات کرتے وقت گلے ملنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26246 ترقیم الشثری: -- 27391
٢٧٣٩١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عباد بن عباد قال: رايت ابا مجلز وخالد ⦗٢٤٩⦘ (الاثبج) (١) التقيا فاعتنق كل منهما صاحبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الألج).
حضرت عباد بن عباد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز اور حضرت خالد اثبج کو دیکھا کہ جب دونوں ملے تو انہوں نے ایک دوسرے سے معانقہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27391، ترقيم محمد عوامة 26246)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27391 in Urdu