مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. في المعانقة عندما يلتقي الرجلان
دو آدمیوں کا ملاقات کرتے وقت گلے ملنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26247 ترقیم الشثری: -- 27392
٢٧٣٩٢ - حدثنا معتمر عن إياس بن (دغفل) (١) قال: (رايت) (٢) ابا نضرة قبل خد الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (دغل).
(٢) في [ط]: (رأيته).
حضرت ایاس بن دغفل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نضرہ کو دیکھا آپ نے حضرت حسن بصری کے رخسارکا بوسہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27392، ترقيم محمد عوامة 26247)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27392 in Urdu