🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من (كان) يأمر بالاستنشاق
وضو میں ناک صاف کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 274 ترقیم الشثری: -- 274
٢٧٤ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن هلال بن يساف عن سلمة بن قيس قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا توضات فانتثر، وإذا استجمرت فاوتر" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه أحمد (١٨٨١٧) وابن ماجه (٤٠٦) والترمذي (٢٧) والنسائي (٨٩) وابن حبان (١٤٣٦).
حدثنا ابو الاحوص ، عن منصور ، عن هلال بن يساف ، عن سلمة بن قيس ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا توضات فانتثر وإذا استجمرت فاوتر"
حضرت سلمہ بن قیس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم وضو کرو تو ناک بھی صاف کرو اور جب استنجاء کرو تو طاق عدد میں پتھر استعمال کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 274، ترقيم محمد عوامة 274)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 274 in Urdu