🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من (كان) يأمر بالاستنشاق
وضو میں ناک صاف کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 275 ترقیم الشثری: -- 275
٢٧٥ - حدثنا (يحيى بن سليم) (١) الطائفي عن إسماعيل بن كثير عن عاصم بن لقيط بن صبرة عن ابيه قال: قلت يا رسول الله اخبرني عن الوضوء. قال:"اسبغ الوضوء، وبالغ في الاستنشاق، إلا ان تكون صائما" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن أبي سليم).
(٢) حسن؛ يحيى بن سليم صدوق، أخرجه أحمد (١٦٣٨٠) وابن ماجه (٤٠٧) والترمذي (٧٨٨) وأبو داود (٢٣٦٦) وسبق (٨٤).

حدثنا يحيى بن سليم الطائفي ، عن إسماعيل بن كثير ، عن عاصم بن لقيط بن صبرة ، عن ابيه ، قال: قلت: يا رسول الله اخبرني عن الوضوء، قال: " اسبغ الوضوء وبالغ في الاستنشاق إلا ان تكون صائما"
حضرت لقیط بن صبرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! مجھے وضو کے بارے میں بتا دیجیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خوب اچھی طرح پورا پورا وضو کرو اور اچھی طرح ناک صاف کرو البتہ اگر روزہ ہو تو ناک صاف کرنے میں مبالغہ مت کرو [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 275، ترقيم محمد عوامة 275)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 275 in Urdu