مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في رد السلام على أهل الذمة
ذمیوں کو سلام کا جواب دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26279 ترقیم الشثری: -- 27425
٢٧٤٢٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: من سلم عليكم من خلق الله فردوا عليهم وإن كان يهوديا او نصرانيا او مجوسيا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اللہ کی مخلوق میں سے جو کوئی بھی تم کو سلام کرے تو تم اس کو سلام کا جواب دو اگرچہ وہ یہودی ہو یا نصرانی ہو یا مجوسی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27425، ترقيم محمد عوامة 26279)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27425 in Urdu