مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. في الرجل يقول (للرجل): حياك الله من كرهه، حتى يقول: بالسلام
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
ترقیم عوامۃ: 26283 ترقیم الشثری: -- 27429
٢٧٤٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن ابن سيرين.
حضرت عاصم اور حضرت حماد دونوں حضرات بالترتیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اور حضرت ابراہیم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب تو یوں کہے حیَّاک اللہ۔ اللہ تجھے زندہ رکھے۔ تو تم اس کے ساتھ سلام بھی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27429، ترقيم محمد عوامة 26283)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27429 in Urdu