مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. من رخص في: زعموا
جن لوگوں نے لفظ ’’زعموا‘‘ کے استعمال میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 26316 ترقیم الشثری: -- 27466
٢٧٤٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن ثابت قال: قلت لابن عمر: انهي عن نبيذ الجر؟ فقال: زعموا (ذلك) (١) ، قال: قلت: انت سمعته من رسول الله ﷺ؟ فقال: زعموا ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ذاك).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٧)، وأحمد (٥٤٢٣).
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا گھڑوں میں بنی ہوئی نبیذ سے منع کیا گیا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ان لوگوں نے یوں کہا اور لفظ ”زعموا“ کا استعمال فرمایا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ آپ نے فرمایا: ان لوگوں نے یوں کہا ہے۔ اور لفظ ”زعموا“ کا آپ نے استعمال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27466، ترقيم محمد عوامة 26316)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27466 in Urdu