🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

73. من رخص في: زعموا
جن لوگوں نے لفظ ’’زعموا‘‘ کے استعمال میں رخصت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26314 ترقیم الشثری: -- 27464
٢٧٤٦٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب قال: سالت ابا قلابة فقال: زعموا.
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: زعموا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27464، ترقيم محمد عوامة 26314)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26315 ترقیم الشثری: -- 27465
٢٧٤٦٥ - حدثنا وكيع عن قرة قال: سمعت الحسن يقول: زعموا والله.
حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو بارہا یوں فرماتے ہوئے سنا: زعموا واللّٰہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27465، ترقيم محمد عوامة 26315)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26316 ترقیم الشثری: -- 27466
٢٧٤٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن ثابت قال: قلت لابن عمر: انهي عن نبيذ الجر؟ فقال: زعموا (ذلك) (١) ، قال: قلت: انت سمعته من رسول الله ﷺ؟ فقال: زعموا ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ذاك).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٩٧)، وأحمد (٥٤٢٣).

حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: کیا گھڑوں میں بنی ہوئی نبیذ سے منع کیا گیا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ان لوگوں نے یوں کہا اور لفظ زعموا کا استعمال فرمایا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ آپ نے فرمایا: ان لوگوں نے یوں کہا ہے۔ اور لفظ زعموا کا آپ نے استعمال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27466، ترقيم محمد عوامة 26316)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26317 ترقیم الشثری: -- 27467
٢٧٤٦٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم انه سئل عن شيء فقال: زعموا.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا جاتا؟ تو آپ فرماتے: ان لوگوں نے یوں کہا: اور لفظ زعموا کا استعمال فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27467، ترقيم محمد عوامة 26317)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26318 ترقیم الشثری: -- 27468
٢٧٤٦٨ - حدثنا وكيع عن ابن عون قال: سالت القاسم عن الرجل يوتر على راحلته قال: زعموا ان ابن عمر كان يوتر بالارض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لم يسمع من ابن عمر.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جو سواری پر وتر پڑھ لے؟ آپ نے فرمایا: لوگ یوں کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما زمین پر وتر پڑھتے تھے اور آپ نے لفظ زعموا کا استعمال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27468، ترقيم محمد عوامة 26318)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں