مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26319 ترقیم الشثری: -- 27469
٢٧٤٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عثمان الثقفي عن سالم بن ابي الجعد عن ابن (ابي عمرة) (١) قال: قيل: يا رسول الله، كيف اصبحت؟ قال:"بخير من قوم لم يشهدوا جنازة ولم يعودوا مريضا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عباس).
(٢) مرسل؛ ابن أبي عمرة تابعي.
حضرت ابو عمرہ فرماتے ہیں کہ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ نے کس حالت میں صبح کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خیریت کے ساتھ اس قوم میں جو جنازے میں حاضر نہیں ہوتے اور نہ ہی مریض کی عیادت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27469، ترقيم محمد عوامة 26319)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27469 in Urdu