مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26329 ترقیم الشثری: -- 27480
٢٧٤٨٠ - حدثنا إسماعيل عن ابن عون قال: لقي رجل محمدا فقال: كيف انت؟ قال: بشر، اجوع فلا استطيع ان (اشبع) (١) ، واعطش فلا استطيع ان اروى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سبع).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ایک آدمی امام محمد سے ملا اور پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ آپ نے فرمایا: بہت بری حالت میں ہوں۔ مجھے بھوک لگتی ہے اور میں اتنی طاقت نہیں رکھتا کہ میں سیر ہو سکوں اور مجھے پیاس لگتی ہے اور میں طاقت نہیں رکھتا کہ میں پیاس بجھا لوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27480، ترقيم محمد عوامة 26329)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27480 in Urdu