مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في اليهودي والنصراني يدعى له
یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 26340 ترقیم الشثری: -- 27491
٢٧٤٩١ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة ان يهوديا حلب للنبي ﷺ ناقة فقال:"اللهم جمله"، فاسود (شعره) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شعر).
(٢) مرسل؛ قتادة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٩٤٦٢)، وأبو داود في المراسيل (٤٩٢)، والبيهقي في دلائل النبوة ٦/ ٢١٠.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے اونٹنی کا دودھ دھویا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو یوں دعا دی: اے اللہ! تو اس کو خوبصورت بنا دے، پس اس کے بال سیاہ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27491، ترقيم محمد عوامة 26340)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27491 in Urdu