🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في الرجل يدخل البيت ليس (فيه أحد)
اس آدمی کا بیان جو ایسے گھر میں داخل ہو جس میں کوئی نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26358 ترقیم الشثری: -- 27509
٢٧٥٠٩ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا لم (يكن) (١) فيه احد فقل: السلام علينا (٢) من ربنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (وعلى).

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: جب گھر میں کوئی نہ ہو تو یوں کہا کرو۔ السلام علینا من ربنا۔ ہم پر ہمارے رب کی طرف سے سلامتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27509، ترقيم محمد عوامة 26358)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27509 in Urdu