🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. (في) الرجل يكتب: بسم الله لفلان
اس آدمی کا بیان جو یوں خط لکھے: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26359 ترقیم الشثری: -- 27510
٢٧٥١٠ - حدثنا ابو اسامة (قال: حدثنا) (١) (٢) ابن عون عن ابن سيرين ان رجلا كتب لابن عمر: بسم الله لفلان، فقال ابن عمر: مه إن اسم الله (هو) (٣) له وحده (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: زيادة (عن).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) صحيح.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو خط میں یوں لکھا: اللہ کے نام کے ساتھ فلاں شخص کے لیے، اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رک جاؤ۔ یقینا اللہ کا نام صرف اسی کے لیے خاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27510، ترقيم محمد عوامة 26359)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27510 in Urdu