مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في الراكب يسلم على الماشي
سوار کا پیدل چلنے والے کو سلام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26390 ترقیم الشثری: -- 27542
٢٧٥٤٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن (حصين) (١) قال: كنت انا والشعبي فلقينا رجلا راكبا، فبداه الشعبي (بالسلام) (٢) ، فقلت: اتبداه ونحن راجلان وهو راكب؟ فقال: لقد رايت شريحا يسلم على الراكب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حسين).
(٢) في [ط]: (السلام).
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں اور امام شعبی ایک سوار آدمی سے ملے تو امام شعبی نے سلام میں پہل کی، میں نے عرض کیا۔ آپ سلام میں پہل کررہے ہیں حالانکہ ہم دونوں پیدل ہیں اور وہ سوار ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نے حضرت شریح کو دیکھا تھا کہ آپ نے سوار کو سلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27542، ترقيم محمد عوامة 26390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27542 in Urdu