🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في تغيير الأسماء
ناموں کے بدلنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26413 ترقیم الشثری: -- 27567
٢٧٥٦٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عطاء بن [ابي (ميمونة) (١) قال: سمعت ابا رافع يحدث عن] (٢) ابي هريرة ان زينب كان اسمها برة، فقيل (لها) (٣) : تزكي نفسها، فسماها رسول الله ﷺ [زينب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (معاوية).
(٢) تكرر ما بين المعكوفين في: [أ، ح، ط].
(٣) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١٩٢)، وأخرجه من طريق المصنف مسلم (٢١٤١)، وابن ماجه (٣٧٣٢).

حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت زینب کا نام برّہ تھا۔ ان کو کہا گیا کہ تم نے اپنے نفس کی پاکیزگی بیان کی! پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27567، ترقيم محمد عوامة 26413)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27567 in Urdu