مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. في تغيير الأسماء
ناموں کے بدلنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26419 ترقیم الشثری: -- 27574
٢٧٥٧٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا (عن) (١) عامر (٢) قال: لم يدرك الإسلام من عصاة قريش غير مطيع، وكان اسمه العاص فسماه رسول ﷺ مطيعا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بن).
(٢) زاد في [هـ]: (عبد اللَّه بن مطيع).
(٣) مرسل؛ عامر تابعي، أخرجه ابن سعد (٥/ ٤٥٠)، وأخرجه مسلم (١٧٨٢)، وأحمد (١٥٤٠٩)، بسياق قد يفهم منه الاتصال من حديث الشعبي عن عبد اللَّه بن مطيع عن أبيه.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قریش کے گناہ گاروں اور نافرمانوں میں سے سوائے حضرت مطیع کے کسی نے اسلام کو نہیں قبول کیا اور ان کا نام عاصی تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام مطیع رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27574، ترقيم محمد عوامة 26419)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27574 in Urdu